Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں توسیعی خدمات بارے ورکنگ گروپ کا اجلاس

  • ڈائریکٹر جنرل (توسیع) ڈاکٹر نوید احمد نے اجلاس کی صدارت کی
  • محکمہ کے توسیعی پروگرام بارے مشاورت
  • محکمانہ توسیعی خدمات کے سالانہ کیلنڈر بارے تجاویز کا جائزہ
  • ورکنگ گروپ کے تحت سرکاری اور نجی اداروں کا کردار متعین کیا جائے۔ڈائریکٹر جنرل (توسیع)
  • خدمات کی فراہمی کے لیے کمیونیکیشن حکمت عملی بہتر بنانے کی بھی تجویز
  • طویل المدتی حکمت عملی کے تحت ویٹرنری تعلیمی اداروں کا سلیبس بہتر بنایا جائے۔ ڈائریکٹر جنرل (توسیع)
  • ڈیری ایسوسی ایشن، اربن یونٹ، ویٹرنری یونیورسٹی لاہور اور ڈیری فارمرز کے نمائندگان کی شرکت