Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا دورہ ساہیوال ڈویژن

  • سیکرٹری لائیو سٹاک کا سیمن پروڈکشن یونٹ قادرہ باد سمیت نجی تجرباتی فارم کا دورہ
  • دورہ کا مقصد پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینا تھا۔ 
  • نجی سیمن پروڈکشن یونٹ کے مختلف شعبہ جات کا معائینہ
  • نجی سطح پر پہلے آ ی-وی-ایف تجربہ پر مبارکباد۔
  • دورہ کے دوران سیمن پروڈکشن یونٹ قادرہ باد کی کارکردگی کا جائزہ۔
  • اعلیٰ نسل کے جانوروں کی افزائش کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال قابل ستائش ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • پروجنی ٹیسٹنگ پروگرام لائیو سٹاک بریڈ امپرومنٹ کیلئے انتہائی ناگزیر ہے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
  • ڈائریکٹر ساہیوال ڈویژن کی ڈائریکٹریٹ  ساہیوال کی کارکردگی پر بریفنگ۔
  • لائیو سٹاک میں توسیعی خدمات کے دائرہ کو مزید بڑھایا جائے۔
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کا سول ویٹرنری ہسپتال ساہیوال کا بھی دورہ۔
  •  سیکرٹری لائیو سٹاک نےاو پی ڈی رجسٹر اور میڈیسن رجسٹر چیک کیے۔ 
  • دورہ کے دوران ایڈیشنل سیکرٹریز, ڈائریکٹر جنرل توسیع، ڈائریکٹر ساہیوال بھی ان کے ہمراہ تھے۔