Highlights

Save The Calf/Calf Fattening

Punjab’s livestock resources hold considerable potential for increasing the production of meat. It has been estimated that about 6-7 million buffalo/cattle male calves are available for fattening in the Punjab. But majority of these calves are sent to slaughter at 1-3 weeks of age. Some calves are raised to 60-80 kg on extremely poor and unbalanced diets. If these calves are saved and raised on balanced, fattening diets based on crop residues and agro-industrial by-products to gain live-weight of 250-300 kg, it is expected that total beef production could be doubled. Experiences so far, suggest that success of meat production/feedlot fattening is only possible. Though livestock production is very fragmented and most farm units are small and only 10 percent of the farms in the Punjab hold from 10-20 buffalos/cows and 5 percent over 20 heads each. Such units are often run by capable and business-oriented farmers who seem to be open to change and eager to adopt improved production practices if these prove profitable. Thus, if sufficient subsidy and workable production programs are given, their response is quick and positive.

The objectives of the project are envisaged through a triggering mechanism to supply calf ration as under:

  • To save the infant calves for enhancing beef production in Punjab
  • To motivate livestock farmers for feedlot fattening
  • To improve capacity of technical staff and farmers regarding the management of beef farming system

کٹا بچاؤ/کٹا فربہ پروگرام

لائیوسٹاک پنجاب گوشت کی پیداوار بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صوبہ پنجاب میں تقریباً چھ سے سات ملین کٹے اور بچھڑے موجود ہیں۔ جن کو اگر فربہ کرنے کی اسکیم میں شامل کیا جائے تو پنجاب میں گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جب یہ کٹے/بچھڑے ایک سے تین ہفتے کی عمر کو پہنچتے ہیں تو ان کو چھوٹی عمر میں ذبح کر دیا جاتا ہے۔ جب کہ ان میں سے کچھ کٹے محدود اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے صرف ساٹھ سے اسی کلو تک وزن حاصل کر پاتے ہیں۔اگر کٹوں کو ابتدائی عمر میں زبح کرنے سے بچایا جائے اور ان کو فربہ کرنے کے لئے معیاری اور متوازن خوراک (توڑی اور ونڈہ) دی جائے توفی کس جانور 250 سے 300 کلو تک وزن حاصل کیا جاسکتا ہے اور اس طرح کرنے سے توقع ہے کہ بیف کی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوسکتا ہے۔اگرچہ پنجاب میں لائیوسٹاک کی پیداوار صرف ایک ضلع تک محدود نہیں بلکہ یہ پورے پنجاب میں پھیلی ہوئی ہے۔ زیادہ تر فارم چھوٹے ردجے کے ہیں جن میں سے 10 فیصد فارم ایسے ہیں جہاں گائے اور بھینسوں کی تعداد 10 سے 20 جانور فی فارم ہیں اور صرف 5 فیصد فارم ایسے ہیں جہاں 20سے زیادہ جانورموجود ہیں اور ان فارمز کے مالکان قابل اور کاروباری سوچ رکھتےہیں جوکہ لائیو سٹاک کی بہتر پیداوار کے لئے جدید طریقہ کار اپناتے ہیں جو کہ ان کے لئے نفع بخش ہوں۔ اگر معیاری سبسڈی اور پیداوار کو بڑھانے کے پروگرام دیئے جائیں تو ان کا ردعمل جلد اور مثبت ہوگا۔.

اسکیم کےبنیادی مقاصد:

  • پنجاب میں بیف کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے کٹوں/بچھڑوں کو ابتدائی عمر میں ذبح کرنے کی روک تھام
  • لائیو سٹاک فارمز کو کٹے/بچھڑے فربہ کرنے کے لئے ابھارنا
  • مویشی پال حضرات اور ٹیکنیکل سٹاف کے لئے جانور فربہ کرنے کے لئے تربیتی پروگرام
  • Enhancing Beef Production Through Save the Buffalo Calves and Feedlot Fattening (Project Brief)