Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ترقی و تبادلے

  •  سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی خصوصی کاوشوں سے 54 افسران کی ترقی
  •  افسران کی  گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی
  • ڈاکٹر مظہر احمد خان ایڈیشنل ڈائریکٹر قصور تعینات
  •  ڈاکٹر گلزار ندیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر رحیم یار خان تعینات کر دیا گیا
  • ڈاکٹر آ صف ہمایوں ایڈیشنل ڈائریکٹر حافظ آ باد تعینات
  • ڈاکٹر نعیم چغتائی ایڈیشنل ڈائریکٹر لودھراں تعینات
  • ڈاکٹر عارف سلطان ایڈیشنل ڈائریکٹر سرگودھا تعینات
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا