Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کی
  • پنجاب پولٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے پولٹری سیکٹر کو درپیش مسائل پر تجاویز پیش کیں
  • پولٹری فیڈ کے اجزاء پر عائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
  • تمام سٹیک ہولڈرز ملکر پولٹری سیکٹر سے وابستہ افراد کے مسائل حل کریں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈائریکٹر کمیونی کیشن اور چیئر مین پی پی اے کی بھی شرکت
  • پولٹری فارمز اور انڈسٹری سے ملکر ڈیمانڈ اور سپلائی کو بہتر کریں گے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • مرغی اور انڈون کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے جلد اقدامات کیے جائیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک