Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی زیرِ صدارت وسط مدتی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

  • ڈویژنل ڈائریکٹرز کی وسط مدتی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
  • پہلے مرحلہ میں ڈائریکٹر راولپنڈی اور ڈی جی خان نے اپنے اداروں کی کارکردگی پر بریفنگ دی
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کا تمام ویٹرنری ہسپتالوں کی او-پی-ڈی کی صورتحال پر برہمی کا اظہار
  •  تمام آ سامیوں پر افرادی قوت کی تعیناتی جلد مکمل کی جائے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈائریکٹر جنرل توسیع،ریسرچ اور  پروڈکشن کی بھی شرکت