Highlights

ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) ڈاکٹر نوید احمد کا دورہ پتوکی

 

ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) ڈاکٹر نوید احمد کا لائیو سٹاک تجرباتی فارم بھونیکی اور فیڈ مل پتوکی کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل نے جاری تحقیقی منصوبوں کا جائزہ لیا اور جانوروں کی دیکھ بھال، خوراک اور دیگر امور بارے ماہرانہ ہدایات دیں۔