Highlights

ادارہ شماریات اسلام آباد کے زیر اہتمام مال شماری بارے اہم اجلاس

  • اجلاس میں تمام صوبوں کے لائیو سٹاک افسران اور پروجیکٹ ڈائریکٹر ادارہ خوراک و زراعت کی شرکت
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے صوبہ پنجاب کی نمائندگی کی
  • سیکرٹری لائیو سٹاک نے آئندہ مال شماری بارے محکمانہ تیاری اور ترجیحات پر بریفنگ دی
  • جانوروں کی ٹیگنگ اور ڈیزیز فری زونز کا قیام مال شماری اور خدمات کی فراہمی میں بنیادی اہمیت رکھتاہے۔ ثاقب ظفر
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب اور ادارہ شماریات کا مشترکہ ٹیمیں بنانے پر اتفاق