Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں مال شماری بارے آن لائن اجلاس

  • وزیر برائے لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے اجلاس کی صدارت کی
  • وزارت اقتصادی امور، محکمہ پلاننگ اور ادارہ شماریات سمیت دیگر ماہرین کی شرکت
  • ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف نے دستیاب ڈیٹا بارے بریفنگ دی
  • ماہرین نے محکمہ لائیو سٹاک کی گزشتہ مال شماری کو سراہا
  • وسائل کے بہترین استعمال کیلئے بااعتماد ڈیٹا مرتب کرنا ضروری ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • وفاق کے تعاون سے ڈیٹا کے بااعتماد ہونے کا تعین کیا جائے۔سردار حسنین بہادر دریشک
  • معاشی سطح پر لائیو سٹاک سیکٹر کی اہمیت سےانکارممکن نہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ماہرین نے محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے طریقہ کار کو اپنانے کی خواہش کا اظہار کیا
  • وفاقی سطح پر ڈیٹا کا انضمام معاشی اعشاریے وضع کرنے میں مدد دےگا۔ وزیرلائیوسٹاک