Highlights

اڑتالیسویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تحت سول سروسز اکیڈمی کے وفد کا محکمہ لائیو سٹاک کا دورہ

* سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے وفد کو محکمانہ اغراض و مقاصد اور ورکنگ ماڈل بارے تفصیلی بریفنگ دی

* سیکرٹری لائیو سٹاک نے زیر تربیت افسران کو محکمانہ امور بارے آگاہ کیا۔ 

* زیرِ تربیت افسران کی ہر ممکن رہنمائی کی جانی چاہیے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

* تمام محکمہ جاتی امور کا مکمل ادراک نئے افسران کیلئے نہایت ضروری ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

* وفد نے محکمہ لائیو سٹاک کے ورکنگ ماڈل کو سراہا۔

* وفد میں پاکستان ایڈمنٹسٹریٹو سروس، پولیس اور محکمہ خارجہ کے زیرِ تربیت افسران شامل تھے۔

* ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈائریکٹر جنرلز بھی وفد سے ملاقات میں شریک۔

View Gallery