Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ کے عہدیداران سے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کی
  • رئیل ٹائم ڈیٹا پر مبنی سافٹ ویئر سسٹم کی تشکیل پر اتفاق
  • لائیوسٹاک فارمرز رجسٹریشن کا عمل جلد شروع کیا جائے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے ڈیٹا بنیادی حیثیت کا حامل ہے۔ کیپٹن (ر)ثاقب ظفر
  • آئندہ مال شماری کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر
  • فیلڈافسران اور افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • اجلاس میں ڈائریکٹر پلاننگ سمیت ڈائریکٹر آپریشن  پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ اور دیگر افسران کی شرکت۔
  • ڈیٹا کی بنیاد پر آئندہ مال شماری کا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔سیکرٹری لائیوسٹاک