Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں موبائل ایپلی کیشن بارے ویڈیو لنک اجلاس

  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں موبائل ایپلی کیشن بارے ویڈیو لنک اجلاس
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے اجلاس کی صدارت کی
  • برطانوی نجی سوفٹ ویئر کمپنی نے ایپلیکیشن بارے بریفنگ دی
  • جدید موبائل ایپ کو لائیو سٹاک پنجاب میں متعارف کروانے پر غور
  • فارمر رجسٹریشن اور خدمات کی فراہمی بارے یہ ایپ مؤثر ثابت ہو گی۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • ابتدائی طور پر چند اضلاع میں یہ ایپ لانچ کرنے پر غور
  • یہ ایپ زیرو لٹریسی پر بھی کام کرے گی۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • موبائل ایپ کو محکمہ کے موجودہ رجسٹریشن سسٹم سے منسلک کیا جائے گا۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کا نجی کمپنی کی لائیو سٹاک سیکٹر میں دلچسپی پر شکریہ
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز سمیت محکمانہ افسران کی شرکت