Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں کولڈ چین سپلائی سسٹم پر اہم اجلاس

  • سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن(ر)ثاقب ظفر نے اجلاس کی صدارت کی
  • حفاظتی ٹیکہ جات کی مویشی پال تک فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)نے شرکاء کو سپلائی چین سسٹم پر بریفنگ دی
  • ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) نے جاری ترقیاتی پر وگرام بارے بریفنگ دی
  • کولڈ چین سپلائی سسٹم کو مزید بہتر بنانے کیلئے مختلف تجاویز زیر غور
  • محکمانہ اداروں کی کارکردگی جانچنے بارے ہدایات

 

View Gallery