Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کی ہدایت پر سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کے حوالہ سے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ خالد محمود چوہدری نے کی
  • شرکا کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی ہدایات کے مطابق منصوبہ جات بنانے کی ہدایت
  • تمام ترقیاتی منصوبہ جات لائیو سٹاک ترجیحات کے مطابق بنانے پر اتفاق
  • ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ خالد محمود چوہدری نے ترقیاتی پروگرام 2021-22 کی ٹائم لائن پر بریفنگ دی
  • مویشی پال حضرات کی معاشی حالت بہتر کرنے والے منصوبہ جات کو ترجیح دی جائے گی۔ ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک
  • منصوبہ جات کی تشکیل کے لئے پنجاب گروتھ سٹریٹیجی کو مدنظر رکھا جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ لائیو سٹاک
  • ڈائریکٹر جنرلز سمیت تمام ڈائریکٹرز کی اجلاس میں خصوصی شرکت