Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تقرری و تبادلہ

  • ڈاکٹر محمود اختر کو محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) تعینات کردیا گیا
  • سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا
  • ڈاکٹر محمود اختر اس سے قبل ڈائریکٹر لائیو سٹاک فیصل آباد ڈویژن تعینات تھے
  • سابقہ ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) ڈاکٹر نوید احمد کی بطور ڈائریکٹر جنرل (توسیع) تعیناتی