Highlights

لائیو سٹاک خیبرپختونخوا کے وفد کی ڈائریکٹر جنرل (توسیع) پنجاب سے ملاقات

  • ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ اور وزیراعظم کے پروگرام برائے دیہی اصلاحات کے پروجیکٹ ڈائریکٹر وفد میں شامل
  • پروجیکٹ ڈائریکٹر نے لائیو سٹاک خیبرپختونخوا میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔
  • اذاخیل بھینس اور اچائی گائے کے جینیاتی خواص پر گفتگو
  • اذاخیلی بھینس کے نسلی تحفظ پر کام ہورہاہے۔ کے پی کے وفد
  • پنجاب میں پرائم منسٹر پروگرام کے اہداف کی تکمیل ہوچکی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (توسیع)
  • افرادی قوت کی تربیت بارے باہمی تعاون کی یقین دہانی
  • ڈی۔جی پنجاب کی وفد کو لائیو سٹاک فارمز کا دورہ کرنے کی دعوت 
  • پنجاب میں پروجینی ٹیسٹنگ پروگرام کامیابی سے جاری وساری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (توسیع) ڈاکٹر نوید احمد
  • اجلاس میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن کی بھی شرکت