Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

٭ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک(ایڈمن) خضر حیات نے کی۔

٭    بفلو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ پتوکی اور آر سی سی آئی بی جھنگ سے متعلقہ 28آڈٹ پیراز پر بریفنگ۔

٭    وسائل کے بہتر استعمال کے لیے  واضح حکمت عملی بنائی جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن

٭    تمام ادارے ہر سال اپنا سالانہ خریداری منصوبہ لازمن وضع کریں۔خضر حیات

٭    مالی معاملات سے متعلقہ افراد کی استعداد کار کو مزید بڑھایا جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن

٭    اجلاس میں چیف ریسرچ آفیسر بی آر آئی ، ڈائریکٹر آر سی سی آئی بی سمیت نمائندہ محکمہ فنانس کی بھی شرکت۔