Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں وسائل کے بہترین استعمال بارے اجلاس

*سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے صدارت کی

*ویٹرنری ہسپتالوں میں لی جانے والی پرچی فیس کے معاملات زیر غور

*محکمانہ اداروں کا انکم جنریشن ماڈل بنایا جارہاہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

*فیڈ سٹف اور ونڈا سے منسلک ذرائع آمدن بابت تجاویز محکمہ فنانس کو بھجوائی جائیں گی۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

*محکمانہ فارمز میں کاشت کی گئی فصلیں حکومتی آمدن کا مستقل ذریعہ ہیں۔ کیپٹن (ر )ثاقب ظفر

پولٹری فارمز اور فیڈ ملز کی رجسٹریشن کا ڈیٹا جلد ازجلد آن لائن دستیاب کردیا جائے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

وسائل کے بہترین استعمال کیلئے پرائیویٹ اداروں کی جامع فہرست جلد از جلد بنائی جائے۔سیکرٹری لائیو سٹاک