Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں قبائلی علاقہ جات میں ڈپلومہ کورسز شروع کرنے بارے اہم اجلاس

٭    اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کی

٭    ڈپلومہ کورسز کے اجراءبارے مجوزہ ماڈل پر بریفنگ

٭    ڈائریکٹر ایکسٹینشن ویٹرنری یونیورسٹی ڈاکٹر قربان حسنین نے بریفنگ دی۔

٭    پیرا ویٹرنری سکول فاضل پور اور لیہ میں ڈپلومہ کورسز پر داخلے شروع کئے جائیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    ڈی جی خان اورلیہ جیسے پسماندہ علاقوں کیلئے یہ شارٹ ڈپلومہ کورسز انتہائی مفید ہیں ۔ سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    ویٹرنری شعبہ میں درس و تدریس کیلئے ٹیوٹا اور نیوٹک کو بھی آن بورڈ کیا جائے۔

٭    ان کورسز سے پسماندہ علاقوں کے افراد کو روزگار کے بہتر مواقع میسر ہوں گے۔

٭    اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر ایکسٹینشن کی بھی شرکت۔