Highlights

محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے پالتو جانوروں کے مالکان کیلئے خوشخبری

ویٹرنری ہسپتال آ رے بازار کینٹ کی  پالتو جانوروں کیلئے جدید ہسپتال میں اپ گریڈ یشن زیرِ غور۔

پہلے مرحلہ میں شہری آبادیوں سے منسلک ویٹرنری ہسپتالوں میں یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

ہسپتال میں تشخیص اور علاج کی جدید سہولیات میسر ہونگی

موبائل پیٹ کلینک بھی منصوبہ کا حصہ بنایا جائے۔  کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

محکمہ سروسز کی بہتر فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رھا ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

پالتو جانوروں کے مالکان کو تمام سہولیات ایک جگہ میسر ہونگی۔