Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ فشریز سندھ اعجاز احمد مہیسر کا محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کا دورہ۔

* سیکریٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ترقیاتی پروگرام اور پنجاب ورکنگ ماڈل پر بریفنگ دی۔

* جانوروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کےلئے بریڈ امپرومنٹ سمیت دیگر ماڈلز پر بھی کام کر رہے ہیں۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

* سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ایچ آ ر ڈیٹا ڈیجٹلائزیشن پر بھی بریفنگ دی۔


سیکرٹری لائیو سٹاک سندھ کا فٹ اینڈ ماؤ تھ ریسرچ سینٹر اور ویٹرنری یونیورسٹی کا بھی دورہ۔

*منہ کھر کنٹرول کے لیے سندھ لائیو سٹاک کے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک 

* سیکریٹری لائیو سٹاک سندھ نے پنجاب میں جاری اقدامات کو سراہا۔

*  ویٹرنری پروفیشنلز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ویٹرنری اکیڈمی کا  کردارانتہائی اہم ہے۔ اعجاز احمد مہیسر

* سیکرٹری لائیو سٹاک سندھ کا منہ کھر ویکسین کی تیاری کے مختلف مراحل کا معائنہ۔

* سندھ کے ساتھ ویکسین پروڈکشن اور بریڈ امپرومنٹ پر اشتراک کے لیے کام کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب


*اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈائریکٹر جنرل توسیع اور ریسرچ کی بھی شرکت۔

 

View Gallery