Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تقرری و تبادلے

ڈاکٹر سرفراز احمد چٹھہ ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی ڈویژن تعینات

ڈاکٹر سید ندیم بدر ڈائریکٹر لائیو سٹاک سرگودھا ڈویژن تعینات

ڈاکٹر اشفاق احمد انجم ڈائریکٹر لائیو سٹاک فیصل آباد ڈویژن تعینات

ڈاکٹر احتشام الحق  ڈائریکٹر اینیمل ڈیزیز ڈایگناسٹک رپورٹنگ اینڈ سرویلنس تعینات

ڈاکٹر کنور محمد نعیم کو ڈائریکٹر لائیو سٹاک لاہور ڈویژن تعینات کردیا گیا۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔