Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں منہ کھر کنٹرول بارے اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس۔

محکمہ لائیو سٹاک میں سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی زیرِ صدارت منہ کھر کنٹرول بارے اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس۔

 ادارہ خوراک و زراعت کے نمائندہ خصوصی برائے منہ کھر کنٹرول ڈاکٹر محمد افضل کی شرکت۔

 ڈاکٹر افضل کی منہ کھر کنٹرول معاہدہ پر بریفننگ۔

معاہدہ کے تحت FAO منہ کھر ویکسین کی 24 ملین خوراکیں فراہم کرے گا۔ ڈاکٹر محمد افضل

 منہ کھر کنٹرول کےلئے اینیمل ڈیزیز سرویلینس سسٹم کو مزید مربوط بنایا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

منہ کھر کنٹرول زونز کے قیام کے لیے یہ منصوبہ کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

 ویکسین سٹوریج کے نظام کو ڈویژن اور ضلعی سطح تک مربوط بنایا جا رہا ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

موجودہ کولڈ سٹوریج اور سپلائی چین سسٹم کی فوری تنظیم نو کی جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

 منہ کھر پر کنٹرول پا کر ہی دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

لائیو سٹاک فارمرز کو فراہم کی جانے والی ویٹرنری سروسز کا جائزہ لیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈائریکٹر جنرل توسیع اور ریسرچ کی بھی شرکت۔

View Gallery