Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں گریڈ 16 تا گریڈ 18 میں بھرتیوں کا اعلان

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اشتہار جاری کردیا۔

لائیو سٹاک پروڈکشن و ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادر نگر اوکاڑہ میں گریڈ 18 کی تین  سیٹوں کا اعلان۔

ڈائریکٹر یٹ بارانی خیری مورت اٹک کے زیرِ انتظام مختلف شعبہ جات میں گریڈ 17 کی چار سیٹوں پر بھرتیاں شروع۔
پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل پروڈکشن کے ماتحت گریڈ 16 کی تین سیٹوں کے لیے بھرتیوں کا اشتہار جاری۔

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ  25 فروری 2021 ہے۔

             آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے ◄ یہاں  کلک کریں۔