Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں آن لائن حاضری سسٹم کا اجراء

٭     سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی ہدایت پر ویب بیسڈ حاضری کا آغاز کر دیا گیا۔

٭    اس نظام کو متعارف کرانے سے محکمانہ کارکردگی اور سروسز کی فراہمی میں مزید بہتری آئےگی۔  سیکریٹری لائیو سٹاک

٭    تمام  محکمانہ دفاتر کی افرادی قوت کا ریکارڈ بہت جلد آن لائن کر دیا جائے گا۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر 

٭    گڈ گورننس اور بہتر مانیٹرنگ کے لیے یہ سسٹم انتہائی اہم ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن

٭    پالیسی پلاننگ اور سٹاف کی  مجموعی کارکردگی جانچنے کے لیے  یہ سسٹم ناگزیر ہے۔ خضر حیات

٭  ڈائریکٹریٹ پلاننگ کے ذریعے آن لائن حاضری کے نظام کو صوبہ بھر میں لاگو کیا گیا ہے۔

٭ اس سسٹم کے تحت ہر طرح کی رخصت کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر پلاننگ

٭  تمام محکمانہ افسران اور سٹاف کا ڈیٹا شناختی کارڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد اشرف

pic.pdf536.84 KB