Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

٭ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک(ایڈمن) خضر حیات نے کی۔

٭    ڈائریکٹر لائیو سٹاک راولپنڈی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر مظفرگڑھ سے متعلقہ 22 آڈٹ پیراز پر بریفنگ۔

٭    وسائل کے بہتر استعمال کے لیے  واضح حکمت عملی بنائی جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن

٭    تمام ادارے ہر سال اپنا سالانہ خریداری منصوبہ لازماً وضع کریں۔خضر حیات

٭    مالی معاملات سے متعلقہ افراد کی استعداد کار کو مزید بڑھایا جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن

٭    اجلاس میں ڈائریکٹر راولپنڈی، ایڈیشنل ڈائریکٹر مظفرگڑھ سمیت نمائندہ محکمہ   بجٹ اور فنانس کی بھی شرکت۔