Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے تحت ضلع لاہور میں باؤلا پن کے خلاف ویکسی نیشن مہم جاری

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے تحت ضلع لاہور میں باؤلا پن کے خلاف ویکسی نیشن مہم جاری
مہم کا مقصد باؤلا پن کے خاتمہ کے لیے پالتو جانوروں میں ریبیز ویکسین کو فروغ دینا ہے۔
یہ مہم ادارہ انسداد بے رحمی حیوانات اور مختلف این جی اوز کے تعاون سے جاری ہے
اس مہم کے تحت لاہور کی پانچوں تحصیلوں میں آوارہ کتوں کوحفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک لاہور
سی این وی آر کے طریقہ کار کے تحت باؤلا پن کے خاتمہ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر زبیر احمد باری
باؤلا پن / ریبیزجیسی مہلک بیماری کے خاتمہ کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔ڈاکٹر زبیر احمد باری
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر زبیر باری نے ایس پی سی اے اوردیگر فلاحی تنظیموں کے تعاون کو سراہا۔

 

View Gallery