Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں پنجاب لائیوسٹاک پالیسی بارے اہم اجلاس۔

اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کی۔

پنجاب لائیوسٹاک پالیسی کو کابینہ سے منظوری کے بعد جلد نافذ کر دیا جائے گا ۔ سیکرٹری لائیوسٹاک

لائیوسٹاک پالیسی آئندہ سالوں کے لیے ایک انتہائی اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

پالیسی کی تشکیل کے حوالے سے یو ایس ایڈ کا کردار قابل ستائش ہے۔ کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

اجلاس میں مسٹر اینڈ ریو چیف آف پارٹی یو ایس ایڈ کی خصو صی شرکت۔

محکمہ لائیوسٹاک میں ریسورس موبلائزیشن کے حوالے سے بھی اجلاس ۔

  ویٹرنری ہسپتالوں کے انفراسٹکچرکو مزید بہتر بنانے کے لیے تجاویز زیر غور۔

    تحصیل کی سطح پر ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے مزید اقدامات کئے جائیں۔سیکرٹری لائیوسٹاک

    ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور استعداد کار بڑھانے کے لیے مختلف منصوبہ جات پر کام شروع کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک 

    ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)، ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)سمیت تمام ڈائریکٹرز جنرلز کی بھی اجلاس میں شرکت۔