Highlights

محکمہ لائیو سٹاک لاہور کے تحت تحصیل کینٹ میں باؤلا پن سے بچاؤ کی مہم کا آغاز

ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور نے حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

اس مہم کے تحت پالتو جانوروں کو باؤلا پن سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کی جائے گی

باؤلا پن ایک جان لیوا مرض ہے جسکا تدارک ناگزیر ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور

ریبیز فری پاکستان کا حصول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ڈاکٹر زبیر باری

پالتو جانوروں کو اس موذی مرض سے بچاؤ کے لیے محکمہ لائیو سٹاک کا ساتھ دیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور

تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت دیگر افسران کی شرکت

View Gallery