Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں بریڈ امپروومنٹ کے حوالے سے اہم آن لائن اجلاس

اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل (توسیع) نوید احمد نیازی نے کی۔
پنجاب بریڈنگ ایکٹ کے تحت بریڈنگ سروسز کی کوالٹی یقینی بنائی جائے۔ ڈائریکٹر جنرل (توسیع)

کوالٹی بریڈنگ سروسز کے ساتھ ساتھ مانیٹرنگ کا کلیدی کردار ہے۔ ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ

پرائیویٹ اے آئی ٹی کی رجسٹریشن کا عمل مزید فعال بنایا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (توسیع)

بریڈنگ پالیسی کے تحت مقاصد کے حصول کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز مل کر کام کریں۔ ڈاکٹر نوید احمد خان

پبلک پرائیویٹ اداروں کا بریڈامپرومنٹ کے حوالے سے مل کر کام کرنا خوش آئند ہے۔ ڈائریکٹر بریڈ امپرومنٹ

آن لائن اجلاس میں ڈائریکٹر بریڈ امپرومنٹ ، ڈائریکٹر کمیونی کیشن سمیت نمائندہ ڈی آر ڈی ایف اور ڈاکٹر وسیم شوکت کی بھی شرکت۔

h.pdf53 KB