Highlights

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی کارکردگی اور مستقبل کے پروگرامز کا جائزہ لیا گیا
پنجاب کی پہلی لائیوسٹاک پالیسی تیار کرلی گئی۔ لائیوسٹاک پالیسی منظوری کیلئے جلد کابینہ میں پیش کی جائے گی
وزیراعلیٰ نے ویٹرنری کمیشن کے قیام کی اصولی منظوری دے دی
ویٹرنری ڈاکٹروں کیلئے بھی ہاؤس جاب شروع کی جائے گی
اوکاڑہ، میانوالی، اٹک، لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، راجن پور اور رحیم یار خان کے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کی اصولی منظوری دے دی گئ
وزیراعلیٰ کی چھوٹے لائیوسٹاک بریڈرز کیلئےجدید تربیت کا اہتمام کرنے کی ہدایت اور لائیوسٹاک فارمز کیلئےہیلپ لائن 9211کو فعال کرنے کی ہدایت

CM Punjab.pdf109.79 KB