Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں 9211 سسٹم بارے اہم اجلاس۔

٭اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کی۔

٭ ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفارمیشن بورڈ اور دیگر عہدیداران کی اجلاس میں  شرکت۔

٭    9211سسٹم کو فعال بنانے بارے اہم فیصلے۔

٭    سسٹم کے ماڈیول مرحلہ وار آپریشنل ہوں گے۔سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    رئیل ٹائم ڈیٹا پر مبنی سافٹ ویئر سسٹم کو فعال بنانا انتہائی نا گزیر ہے۔ سیکرٹر ی لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

٭    9211سسٹم سے ڈیٹا کا تجزیہ بہتر طور پر کیا جائے گا۔ کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

٭    ہیومن ریسورس سمیت تمام ماڈیولز سسٹم میں موجود ہوں گے۔سیکرٹری لائیوسٹاک

٭     سا فٹ وئیرسسٹم ویٹرنری سروسز کی نگرانی میں معاون ثابت ہوگا۔سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن(ر)ثاقب ظفر

٭    اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ)کی شرکت۔