Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ترقی و تبادلے

ڈاکٹر سرفراز احمد چھٹہ کی بطور ڈائریکٹر راولپنڈی تعیناتی کی منظوری۔    *

٭    ڈاکٹر سید ندیم بدر کی بطور ڈائریکٹر سرگودھا تعیناتی کی منظوری۔

ڈاکٹر نعیم کنور کی بطور  ڈائریکٹر لاہور تعیناتی کی منظوری۔    *

٭    ڈاکٹر احتشام الحق خان کی بطور ڈائریکٹر اینمل ڈیزیز رپورٹنگ تعینات کرنے کی منظوری۔

٭   وزیراعلیٰ پنجاب افسران کی تقرری اور تبادلوں کی منظوری دیں گے۔

Proposal.pdf195.19 KB