Highlights

محکمہ لائیو سٹاک لاہور میں پولٹری یونٹس کی تقسیم

کاہنہ میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نوید احمد تھے۔ 

پانچ مرغیوں اور ایک مرغے پر مشتمل 60 پولٹری یونٹس کی تقسیم

ڈائریکٹر جنرل توسیع نے فارمرز کو دیہی مرغبانی پروگرام کی افادیت بارے آگاہی دی

یہ پولٹری یونٹس، دیسی مرغیوں کا بہترین نعم البدل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع

حیوانی لحمیات کی کمی پوری کرنا اور مویشی پال کی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع

اس چارسالہ ترقیاتی منصوبے کے تحت 20 لاکھ پرندے صوبہ بھر میں تقسیم کیے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع

ڈائریکٹر جنرل توسیع نے فارمرز سے اس پروگرام بارے فیڈ بیک بھی لیا۔

تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن کی خصوصی شرکت۔