Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں پبلک انفارمیشن آفیسرز کی تعیناتی

  • شفافیت اور حق معلومات کے آرڈیننس، 2013 کے سیکشن 7(1) کے تحت محکمہ لائیو سٹاک میں چیف پبلک انفارمیشن آفیسر اور پبلک انفارمیشن آفیسرز تفویض کردئیے۔
  • ایڈیشنل سیکریٹری (پلاننگ) کو چیف پبلک انفارمیشن آفیسر جبکہ ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن کو صوبائی فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے۔