Highlights

امریکی قونصلیٹ لاہور کے وفد کی وزیر لائیو سٹاک اور سیکرٹری لائیوسٹاک سے ملاقاتیں

  • امریکی وفد میں زرعی ماہرین اور سیاسی و معاشی ماہرین شامل
  • وفد کی قیادت کیتھلین گیبلیسکو نے کی۔
  • لائیو سٹاک اور زراعت کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
  • تحقیق، تربیت اور تجارت کے شعبوں میں پنجاب حکومت سے تعاون کے خواہاں ہیں۔ کیتھلین گیبلیسکو
  • ڈیری سیکٹر اور منہ کھر کنٹرول پروگرام بارے پنجاب حکومت سے تعاون جاری ہے۔ کیتھلین گیبلیسکو
  • لائیو سٹاک کے شعبہ میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • امریکی اداروں سے انفراسٹرکچر، منہ کھر کنٹرول اور ویٹرنری ایجوکیشن میں تعاون کے خواہاں ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ماضی میں امریکی ادارے تربیت، ریکارڈ مینجمنٹ اور پالیسی سازی میں تعاون فراہم کرتے رہے ہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • جانوروں کی شناخت اور ڈیری ٹریس ایبںلیٹی پر ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • دونوں ممالک کے مابین نجی شعبہ میں تعاون کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • میٹنگز میں کرس رٹیگرز، عصمت رضا، صدف سعد اور ایڈیشنل سیکرٹریز کی بھی شرکت۔

View Gallery

PR 86.pdf1.82 MB