Highlights

وزیر اعظم کے کٹا بچاو اور کٹا فربہ پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب۔

  • وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
  • اس پروگرام کا مقصد مویشی پال کی مالی معاونت کے ساتھ ساتھ گوشت کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہے۔وزیر لائیوسٹاک
  • وزیر اعظم کے اس پروگرام کے تحت غریب مویشی پال معاشی طور پرمستحکم ہوگا۔وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک
  • کٹا بچاو اور کٹا فربہ سکیم کے تحت ضلع لاہور میں دوسرے مرحلہ میں 971فارمرزکامیاب رہے ۔
  • حلال گوشت مارکیٹ پاکستان کے لیے اس وقت سب سے بڑی منڈی ہے۔وزیر لائیوسٹاک
  • لائیوسٹاک فارمرز کا ملکی معیشت میں کلیدی کردار رہا ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • کٹا بچاو اور کٹا فربہ پروگرام کے تحت 2020-21صوبہ بھر میں 40000کٹے رجسٹرڈ کئے گئے۔ 
  • ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن)،ڈائریکٹر لائیوسٹاک لاہور ،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک لاہور ،ڈائریکٹر کمیونی کیشن اوردیگر افسران کی شرکت۔
a.pdf376.33 KB