Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں فیڈ ایکٹ بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیو سٹاک اسد رحمان گیلانی نے کی۔
  • اجلاس میں پولٹری فیڈ اور ونڈا کی تیاری ، انسپکشن اور رجسٹریشن بارے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
  • ڈائریکٹر جنرلز نے فیڈ ایکٹ سے متعلقہ امور اور دائرہ اختیار بارے بریفنگ دی۔
  • محکمانہ قانونی ماہرین کی شرکاءکو قوانین بارے تفصیلی بریفنگ 
  • پنجاب اینیمل فیڈ ایکٹ جانوروں اور پرندوں کی خوراک بارے جامع ریگولیٹری قانون ہے:سیکرٹری لائیو سٹاک
  • جانوروں کی خوراک کی کوالٹی کو یقینی بنانا محکمانہ ترجیح ہے: سیکرٹری لائیوسٹاک
  • فیڈ سیمپلنگ اور تجزیاتی صلاحیت کے معیار کو جانچنا ہوگا۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ایکٹ کے تحت اختیارات کی فیلڈ افسران تک منتقلی یقینی بنا رہے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی
  • تجزیاتی ایس او پیز میں ترامیم بارے ایک تکنیکی کمیٹی قائم کی جائے۔ اسد رحمان گیلانی
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کی شعبہ فیڈ پروڈکشن کو کاروباری آسانیاں دینے کی ہدایت
  • اجلاس میں ڈائریکٹرجنرلز اور ڈویژنل ڈائریکٹرز سمیت ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل کی بھی شرکت۔

View Gallery