Highlights

ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات کا منڈی بہاؤالدین کا دورہ

  • ایڈیشنل سیکرٹری نے فلڈ ریلیف کیمپس پر ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
  • ممکنہ سیلابی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے میں محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ ہمہ وقت تیار ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری
  • سیلابی خطرے سے دوچار اضلاع میں جانوروں کی ویکسی نیشن مہم جاری ہے۔ خضر حیات
  • ایڈیشنل سیکرٹری خضرحیات نے کلین اینڈ گرین پاکستان اور مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔
  • ملکی آبی وسائل کے تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز سے نبردآزما ہونے میں شجرکاری مہم کئ اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ خضر حیات
  • ایڈیشنل سیکرٹری کی افسران کو شجر کاری مہم کے ٹارگٹس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
  • شجرکاری مہم کے 85000 سالانہ اور 35000 مون سون ٹارگٹس کی تکمیل کیلئے تمام افسران بھرپور کردار ادا کر یں۔ خضر حیات
  • دورہ کے دوران ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر احتشام الحق بھی ایڈیشنل سیکرٹری خضر حیات کے ھمراہ تھے۔

View Gallery