Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں ”خواتین کو بااختیار“ بنانے بارے تربیتی سیشن کا انعقاد۔

  • ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)خضر حیات کی خصوصی شرکت
  • دیہی خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانا ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری
  • خواتین کو دیہی مرغبانی اور کٹا بچاو /کٹا فربہ سکیم سے متعلقہ امور بارے تربیت فراہم کی گئی۔
  • دیہی خواتین کی تربیت سازی میں خواتین ویٹرنری ڈاکٹرزکا کردار قابل ستائش ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری
  • ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)خضر حیات نے دیہی خواتین سے محکمانہ منصوبہ جات بارے فیڈبیک بھی لیا۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)نے ویٹرنری ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
  • ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) ڈاکٹر عبدالرحمان اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور ڈاکٹر زبیر احمد باری بھی ایڈیشنل سیکرٹری کے ہمراہ تھے۔