Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں ایک تاریخی سنگ میل عبور

  • پاکستان میں پہلی بار ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی سے بچھڑوں کی پیدائش
  • محکمہ لائیو سٹاک کے ماہرین نے ساہیوال گائیوں سے کامیاب ایمبریو ٹرانسفر سے بچھڑے حاصل کیے
  • مقامی نسلوں کے تحفظ اور پیداواری بہتری کیلئے یہ خوش آئند کامیابی ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
  • لائیو سٹاک تحقیقی ادارے اوکاڑہ اور ویٹرنری یونیورسٹی لاہور کے ماہرین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر 
  • یہ کامیابی وزیر اعظم پاکستان کے غذائی خود کفالت پروگرام کیلئے مشعل راہ ثابت ہو گی۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر