Highlights

مرغی کے گوشت بارے افواہوں پر کان نہ دھریں

  • عوام الناس کی آگاہی کے لئے اہم گزارشات
  • مرغیوں کی بیماری بارے افواہوں پر کان نہ دھریں
  • سوشل میڈیا پر جاری بے بنیاد افواہوں میں کوئی صداقت نہیں
  •  انسانی کورونا وائرس مرغیوں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوسکتا۔ ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)
  • مرغی کا گوشت اور انڈے انسانی استعمال کیلئے بالکل موزوں ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرحمان
  • صحتِ عامہ سے متعلق صرف سرکاری و مستند اداروں کی رپورٹس پر یقین کریں۔ ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)