Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ترقیاتی منصوبہ جات بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالد محمود چوہدری نے کی۔
  • جنوبی پنجاب سمیت محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے نئے اور جاری منصوبہ جات کا جائزہ لیا گیا۔
  • تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے واضح اہداف مقرر کیے جائیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالد محمود چوہدری
  • جنوبی پنجاب کے مویشی پال کی سہولت کیلئے ترقیاتی سکیموں کا اجراء خوش آئند ہے۔ خالد محمود چوہدری
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب دیہی سطح پر معاشی نمو کے منصوبہ جات پر بھی کام کررہاہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خالد محمود چوہدری
  • اجلاس میں ڈائریکٹر جنرلز سمیت دیگر محکمانہ افسران کی شرکت
  •  ڈائریکٹر جنرل جنوبی پنجاب کی آن لائن شرکت