Highlights

پنجاب پروموشن بورڈ کا اجلاس

  • محکمہ لائیو سٹاک کے 18 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کی منظوری
  • ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر محمد عدیل، ڈاکٹر اعجاز حسین، ڈاکٹر غلام نبی، ڈاکٹر محمد سبطین بھٹی، ڈاکٹر غلام نظام الدین، ڈاکٹر طارق عبداللہ، ڈاکٹر زاہد حسین، ڈاکٹر حمیداحمد زاہد، ڈاکٹر عبدالمجید، ڈاکٹر نیرسلطانہ، ڈاکٹر محمد اشفاق حسین،ڈاکٹرغلام رسول، ڈاکٹر سیدسجادحسین نقوی،  ڈاکٹر محمد فاروق، ڈاکٹر منور حسین گل، ڈاکٹر محمد عباس  چوہدری، ڈاکٹرمحمد اظہرخان اور ڈاکٹر شازیہ آصف شامل
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی افسران کو مبارکباد
  • ترقی پانیوالے افسران نے سیکرٹری لائیوسٹاک کی خصوصی کاوش کو سراہا۔