Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی گریڈ 21 میں ترقی

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی گریڈ 21 میں ترقی

اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی خدمات بدستور حکومت پنجاب کے سپرد

کیپٹن (ر) ثاقب ظفر پاکستان ایڈمنٹسٹریٹو سروس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

کیپٹن (ر) ثاقب ظفر بطور سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

jpg2pdf.pdf81.54 KB