Highlights

وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک سے چائنیزرائل گروپ آف کمپنیزکے وفد کی ملاقات

  • پنجاب میں لائیوسٹاک کے شعبہ میں جدت لانے پر اتفاق
  • رائل گروپ آف کمپنیزکی طرف سے آئی وی ایف ٹیکنالوجی ٹرانسفر بارے مختلف تجاویز زیر غور
  • بفلوریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں آئی وی ایف ٹیکنالوجی متعاوف کروانے کیلئے چائنیز تجاویز انتہائی اہم ہیں۔ وزیر لائیوسٹاک
  • پاک چائنہ دوستی شعبہ لائیوسٹاک کو ترقی کی نئی منازل فراہم کرے گی۔سردار حسنین بہادر دریشک
  • وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی چائنیز وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔
  • اس ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈائریکٹر جنرل(پروڈکشن)اور دیگر افسران نے شرکت کی۔