Highlights

وزیر لائیو سٹاک نے موٹروے حادثہ میں زخمی ویٹرنری ڈاکٹرز کی عیادت کی

  • صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی میو ہسپتال لاہور آمد
  • وزیر لائیو سٹاک نے موٹروے حادثہ میں زخمی ویٹرنری ڈاکٹرز کی عیادت کی
  • ڈائریکٹر لائیو سٹاک لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر کمیونیکیشن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور بھی وزیر لائیو سٹاک کے ہمراہ
  • وزیر لائیو سٹاک نے ہسپتال انتظامیہ کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی تاکید
  • خیبرپختونخواہ کے ویٹرنری آفیسرز لائیو سٹاک فیملی کا حصہ اور ہمارے مہمان ہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • زخمی آفیسرز کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • محکمہ لائیو سٹاک خیبرپختونخواہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ حسنین بہادر
  • زخمیوں کی صحتیابی تک ذاتی و انتظامی حیثیت میں ہمہ وقت موجود ہوں۔ سردار حسنین بہادر دریشک