Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تقرری/ لک آفٹرچارج

  • ڈاکٹر احتشام الحق خان کو ڈائریکٹر جنرل توسیع کا لک آفٹر چارج تفویض
  • ڈاکٹر احتشام الحق بطور ڈائریکٹر اینیمل ڈیزیز ڈایگناسٹک رپورٹنگ اینڈ سرویلنس کام کررہے ہیں۔
  • ڈاکٹر کنور محمد نعیم کو ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) کا لک آ فٹر چارج دے دیا گیا۔
  • ڈاکٹر کنور محمد نعیم بطور ڈائریکٹر لاہور ڈویژن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
  • ڈائریکٹر جنرلز کے دونوں عہدے ڈاکٹر نوید احمد نیازی اور ڈاکٹر محمود اختر کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی تھے۔