Highlights

صوبائی وزیر لائیو سٹاک کی راجن پور کے فارمرز سے ملاقاتیں

  • صوبائی وزیر نے محکمانہ خدمات اور منصوبہ جات بارے فیڈ بیک لیا
  • محکمانہ سروس ڈیلیوری سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے مویشی پال کی رائے کا جاننا ناگزیر ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • انہوں نے لائیو سٹاک فارمرز کے مسائل بھی سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے
  • خدمات کی موثر فراہمی کیلئے فارمرز کی سفارشات کو مدنظر رکھنا نہایت ضروری ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ایڈیشنل ڈائریکٹر راجن پور ڈاکٹر حسن مجتبیٰ بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے۔