Highlights

ورچوئل گورننس سسٹم بارے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

  • اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر لائیو سٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک نے کی۔
  • پنجاب آئی ٹی بورڈ ٹیم کی ڈائریکٹر جنرل فیصل یوسف کے ہمراہ شرکت
  • ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے نمائندگان کی 9211 سسٹم بارے بریفنگ
  • سسٹم کی مدد سے اب تک سات لاکھ سے زائد سروسز فراہم کی جاچکی ہیں۔ ڈی جی پنجاب آئی ٹی بورڈ
  • مؤثر مانیٹرنگ کیلئے ایگزیکٹو ڈیش بورڈ اور سپلائی چین ماڈیولز فعال کئے جا چکے ہیں۔ پنجاب آئی ٹی بورڈ
  • ورچوئل سسٹم کا تمام ڈیٹا فارمر کے شناختی کارڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ پنجاب آئی ٹی بورڈ
  • نمایاں کارکردگی دکھانے والے فیلڈ سٹاف کو تعریفی اسناد سے نوازا جائے گا۔ ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف
  • قابلِ اعتماد ڈیٹا کے بغیر کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی غیر موثر ثابت ہو سکتی ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • 9211 سسٹم کو فعال اور بہتر بنانے میں پنجاب آئی ٹی بورڈ اور لائیو سٹاک ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • اس سسٹم کو ڈیزیز سرویلنس اور فور کاسٹنگ کے اصولوں پر وضع کیا جائے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • اس سسٹم کو جانوروں کی شناخت اور ٹریس ایبںلیٹی کیلئے استعمال کرنے بارے لائحہ عمل بھی تیار کیا جائے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • تمام سٹیک ہولڈرز کی مدد سے 9211 سسٹم کا جامع روڈ میپ مرتب کیا جائے۔ حسنین بہادد دریشک
  •  صوبائی وزیر کی محکمانہ HRMS سسٹم اور موبائل ایپلیکیشنز کو اس سسٹم سے منسلک کرنے کی بھی ہدایت  
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ)، ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن کی بھی شرکت
85.pdf550.19 KB